سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ڈالرز رکھنے والے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی

13  اپریل‬‮  2018

کراچی (نیوز ڈیسک) اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق پاکستا ن میں مقیم افراد اگر ٹیکس دہندگان ہیں تو وہ اپنے اکاؤنٹ میں ڈالر جمع کراسکتے ہیں۔اعلامیے کے مطابق غیر ملکی کرنسی اکاؤنٹ رکھنے والے پاکستانی شہری اپنے اکاؤنٹ میں غیر ملکی کرنسی بھی جمع کراسکتے ہیں تاہم اسٹیٹ بینک نے اس کے لیے شرط لگائی کہ اکاؤنٹ ہولڈر کو انکم ٹیکس آرڈیننس 2011 کے تحت ٹیکس دہندگان ہونا

ضروری ہے۔اسٹیٹ بینک کے اس اقدام کا مقصد ڈالر رکھنے والے افراد کا ریکارڈ رکھنا اور غیر قانونی طور پر ڈالر کی شکل میں پیسوں کو سفید کرنے سے روکنا ہے۔اعلامیے میں کہا گیا کہ غیر ملکی کرنسی اکاؤنٹ کو بیرون ملک سے ملنے والی رقم، پاکستان کے باہر سے جاری ہونے والے سفری چیک اور حکومت پاکستان کی جانب سے جاری ہونے والے سیکیورٹیز کے غیر ملکی تبادلے کی صورت میں بھرا جا سکتا ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…