غزہ اور اسرائیل کی سرحد پر خونریز واقعات کی غیر جانبدار تحقیقات کرائی جائیں، اقوام متحدہ

31  مارچ‬‮  2018

نیویارک(آئی این پی)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ایک ہنگامی اجلاس میں غزہ اور اسرائیل کے درمیان سرحد پر پیش آنے والے خونریز واقعات کا جائزہ لیا گیا۔ عالمی ادارے کے سربراہ انتونیو گوٹیرش نے اب تک سترہ فلسطینیوں کی ہلاکت کا باعث بننے والے ان واقعات کی شفاف اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ غزہ اور

اسرائیل کے مابین 65 کلومیٹر طویل سرحد پر جمعے کے دن ہزاروں فلسطینی واپسی کے لیے مارچ نامی احتجاج کے لیے جمع ہوئے تھے۔ ان مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے کی گئی اسرائیلی کارروائی میں سترہ افراد ہلاک جبکہ چودہ سو سے زائد زخمی ہوئے۔ فلسطینیوں کے ان مظاہروں کا سلسلہ مئی کے وسط تک جاری رہے گا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…