پاکستانی شائقین سے ملنے والی محبت ناقابل فراموش ہے ٗڈیرن سیمی

22  مارچ‬‮  2018

لاہور(این این آئی) پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے کہاہے کہ پاکستانی شائقین سے ملنے والی محبت ناقابل فراموش ہے۔کراچی کنگز سے میچ جیتنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے

ڈیرن سمی نے کہا کہ جیت کا کریڈٹ تمام کھلاڑیوں کو جاتا ہے جبکہ کامران اکمل کا اس میں نمایاں حصہ ہے۔ڈیرن سیمی نے کہا کہ پاکستان میں کرکٹ کے بہت شائقین ہیں اور شائقین کرکٹ سے ملنے والی محبت ناقابل فراموش ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…