کینسر سے بچنا ہے تو پاکستان میں عام دستیاب ان چیزوں کا استعمال کم یا ترک کردیں،معروف طبی ماہرین نے عوام کو آسان ترین’’نسخہ‘‘ بتادیا

18  مارچ‬‮  2018

لاہور ( این این آئی ) فاسٹ فوڈز ، کولڈ ڈرنکس، چینی اور گوشت کا زیادہ استعمال کینسر کا باعث بنتا ہے۔پھلوں اور سبزیوں کا زیادہ استعمال کینسر سے محفوظ رکھتا ہے ۔ان خیالات کا اظہار پروفیسر ڈاکٹر محمد احمد بھٹی ،پروفیسر ڈاکٹر افسر امام زیدی،

پروفیسر ڈاکٹر سجاد حسن خان،ڈاکٹر عبدالوحید قریشی،ڈاکٹر محمد اقبال،ڈاکٹر طارق شاکر ،ڈاکٹر حکیم حبیب الرحمن،ڈاکٹر سلطان محمود،ڈاکٹر نصیر احمد،ڈاکٹر مرزا اعجاز بیگ،ڈاکٹر جمیل جعفری،ڈاکٹرمحمود الرحمن،ڈاکٹر محمدعامر،ڈاکٹر عبدالمجید،ڈاکٹرمحمد ابو بکر،ڈاکٹرحفیظ الرحمن،ڈاکٹرمحمد رمضان ہاشمی،ڈاکٹر اختر،حکیم محمدافضل میو،حکیم نذیر احمد قصوری اور دیگر نے پاکستان اورینٹل سوسائٹی آف ہیلتھ کیئر پروفیشنلز POSHکے زیر اہتمام ہمدرد سینٹر لٹن روڈ، لاہور میں کینسر کی دیکھ بھال اور علاج کے حوالے سے خطاب کرتے ہو ئے کیا۔انہوں نے بتایا کہ کینسر ایک مہلک مرض ہے جس کا ایلو پیتھک علاج طریقہ علاج موجود نہیں البتہ کینسر میں مبتلا مریض کو اینٹی بائیو ٹیک دے کر زندگی میں اضافہ کیا جا سکتا ہے جبکہ ہومیو پیتھک ،ہربل میڈیسن،طب نبویؐ ،حجامہ اور آکو پنکچر طریقہ علاج کے ذریعے کینسر کا علاج کیا جا سکتا ہے ۔تقریب میں ڈاکٹر ثاقب علی ،ڈاکٹر عاشق مشتاق،حکیم بشیر مغل،حکیم فیض علی سمیت ڈاکٹرز ،لیڈی ڈاکٹر ز اور حکماء کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…