فواد حسن فواد کی ممکنہ گرفتاری ، وزیر اعظم نے پرنسپل سیکرٹری کیلئے سیکرٹری اسٹبلشمنٹ ڈویژن سے انٹرویو لے لیا ،کس کو عہدہ تفویض کر دیا جائے گا،حیرت انگیزانکشافات

15  مارچ‬‮  2018

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) فواد حسن فواد کی نیب انکوائری کے بعد ممکنہ گرفتاری کے خطرے کے پیش نظر وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی نے پرنسپل سیکرٹری کے عہدے کے لئے سیکرٹری اسٹبلشمنٹ ڈویژن سے انٹرویو لے لیا ہے۔ جس کے بعد اس بات کا قوی امکان ہے کہ معروف افضل کو یہ عہدہ تفویض کر دیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق جمعہ کو وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی نے سیکرٹری اسٹبلشمنٹ ڈویژن معروف افضل سے خصوصی ملاقات میں انہیں اپنی پالیسیوں بارے آگاہ کیا اور ان سے ذمہ داری سونپے جانے سے متعلق رائے لی ہے ۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم پاکستان کی طرف سے اپنے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کے خلاف نیب انکوائری کھلنے اور بعدازاں ان کی ممکنہ گرفتاری کے خطرے کے پیش نطر سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن معروف افضل کی بطور پرنسپل سیکرٹری تعیناتی کیلئے انٹرویو مکمل کر لیا ہے اس سلسلے میں وزیر اعظم پاکستان نے جمعہ کو معروف افضل سے خصوصی ملاقات میں انہیں اپنی پالیسیوں اور مستقبل کے ٹاسک سے متعلق آگاہی دی ۔ معروف افضل اس سے قبل چیئرمین این ایچ اے سمیت چیئرمین سی ڈی اے میں اہم ذمہ داریاں ادا کر چکے ہیں۔  فواد حسن فواد کی نیب انکوائری کے بعد ممکنہ گرفتاری کے خطرے کے پیش نظر وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی نے پرنسپل سیکرٹری کے عہدے کے لئے سیکرٹری اسٹبلشمنٹ ڈویژن سے انٹرویو لے لیا ہے۔ جس کے بعد اس بات کا قوی امکان ہے کہ معروف افضل کو یہ عہدہ تفویض کر دیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق جمعہ کو وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی نے سیکرٹری اسٹبلشمنٹ ڈویژن معروف افضل سے خصوصی ملاقات میں انہیں اپنی پالیسیوں بارے آگاہ کیا اور ان سے ذمہ داری سونپے جانے سے متعلق رائے لی ہے ۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…