صحت مند رہنے کیلئے یہ ضروری نہیں کہ اس چیز استعمال بالکل ہی ترک کردیا جائے،نئی تحقیق

14  مارچ‬‮  2018

سن شائن کوسٹ ، نیوزی لینڈ(سی ایم لنکس)مقامی یونیورسٹی کی لیکچرار تارا لیونگ نے انکشاف کیا ہے کہ تحقیق اور تجربات سے یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ صحت مند رہنے کیلئے یہ ضروری نہیں کہ چینی کا استعمال بالکل ہی ترک کردیا جائے۔ دوسری تراکیب بھی کارگر ثابت ہوسکتی ہیں۔ تارا لیونگ نے جو شعبہ تغذیہ میں لیکچرار ہیں یہ بتایا کہ چینی سے بلاشبہ وزن میں اضافہ ہوتا ہے اور کسی بھی مرض میں مبتلا ہونے کے خطرات بڑھ جاتے ہیں

مگر اسے بالکل ترک کرنا حماقت کے سوا کچھ نہیں۔ انہوں نے کہاکہ صحت کیلئے نقصان دہ چیزوں پر وقفے وقفے سے تحقیق ہوتی رہتی ہے۔ کبھی نمک کو صحت کیلئے نقصان دہ قرار دیا جاتا تھا ، کبھی روغنیات سے ڈرایا جاتا تھا مگر اب یہ دونوں چیزیں کثیر الاستعمال ہیں۔ اسی طرح شکر کا استعمال بھی مضر صحت بتایا جاتا ہے مگر اسے بالکل ترک کر دینا غلط ہوگا۔ اگر آپ اپنی خورونوش پر توجہ دیں یعنی ڈبوں میں بند غذائیں نہ کھائیں۔ سبزی اور پھلوں کا استعمال بڑھائیں۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…