80 سال بعد سمندری پانی کی سطح دوگنا ہو جائیگی ،ماہرین

10  مارچ‬‮  2018

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) ماہرین موسمیات نے ایکبار پھر سمندروں میں پانی کی بڑھتی ہوئی سطح کو انتہائی خطرناک قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ جس رفتار سے یہ سطح بڑھ رہی ہے. اگر اسکی موثر روک تھام جلد نہ کی گئی تو 2100تک پانی کی سطح بڑھنے کی رفتار دگنی ہوجائیگی اور یہ ہوا تو دنیا کے بہت سارے شہر جن میں اکثریت ساحلی شہروں کی ہوگی زیر آب آجائیں گے اور لاکھوں کروڑو ں افراد کی زندگی خطرے میں پڑ جائیگی۔

اس وقت پانی کی جو سطح ہے رواں صدی کے اختتام تک اس میں 2فٹ کا اضافہ ہوگا اور جنوبی فلوریڈا، بنگلہ دیش اور شنگھائی خاص طور پر بڑے خطرات سے دوچار ہونگے کیونکہ ان علاقوں او ر انکے آس پاس برف تیزی سے پگھل رہی ہے۔ سمندر کی گہرائی کتنی ہے؟ جان کر رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے گرین لینڈ او رانٹارکیٹک میں برف پگھلنے کی رفتار سب سے زیادہ خطرناک ہے او رسمندر میں پانی کی بڑھنے کی رفتار بھی اس میں اہم کردار ہے۔ اگر واقعی ایسا ہوا تو واشنگٹن ڈی سی کے کچھ علاقے بھی زیر آب آجائیں گے۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…