کئی ہزار فٹ کی بلندی پر دوران پروازجہاز کا انجن ٹوٹ کر لٹکنے لگ گیا مسافروں کی چیخیں نکل گئیں، کلمہ طیبہ کا ورد، جہاز کیسے لینڈ کروایا گیا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، دیکھ کر آپ کے بھی اوسان خطا ہو جائینگے

7  مارچ‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسافر بردار جہازوں کے حادثات کی خبریں آئے روز میڈیا کی زینت بنتی رہتی ہیں ، سوشل میڈیا پر ایک ایسی ہی ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں دوران پرواز کئی ہزار فٹ کی بلندی پر جہاز کا انجن ٹوٹ کر لٹک گیا ، جہاز کے مسافر یہ منظر دیکھ کر دہشت زدہ ہو گئے اور کئی کمزور دل مسافروں کی تو

چیخیں نکل گئیں ، موت کو اتنے قریب دیکھ کر کئی مسافر کلمہ طیبہ کا ورد کرتے رہے۔ خوشی قسمتی سے جہاز کو کوئی حادثہ رونما نہیں ہوابلکہ پائلٹ نے انتہائی مہارت سے جہاز کو لینڈ کرواتے ہوئے درجنوں مسافروں کی زندگیاں بچا لیں۔ جہاز کی بحفاظت لینڈنگ کے موقع پر مسافروں نے تالیاں بجا کر موت سے بچ نکلنے کی خوشی منائی۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…