ایڈز کے مریضوں کے لیے خوشخبری، سائنسدانوں نے ایچ آئی وی ایڈز کی اینٹی بائیوٹک دریافت کر لی

1  مارچ‬‮  2018

ہانگ کانگ(مانیٹرنگ ڈیسک) ہانگ کانگ کے سائنسدانوں نے ایک اینٹی بائیوٹک دریافت کی ہے جو ایچ آئی وی کے مریضوں میں سوزش کا علاج میں کارآمد ہے،انیٹی بائیوٹک ایڈز کے مریض میں بیماری کے خلاف مدافعتی نظام کو کمزور ہونے سے روکتی ہے،

چین کے معروف روزنامہ ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ کے مطابق ہانگ کانگ کے سائنسدانوں نے ایک اینٹی بائیوٹک دریافت کی ہے جو ایچ آئی وی کے مریضوں میں سوزش کا علاج میں کارآمد ہے۔ لیکن اس کا تجربہ ابھی چوہوں پر کیا گیا ہے HIVایڈز کے مریضوں پر استعمال سے پہلے مزید مطالعہ اور تحقیقات کی ضرورت ہو گی۔ایچ آئی یو ایڈز انسٹی ٹیوٹ اور مائکرو بائیالوجی پروفیسر ڈائریکٹر چن زہی نے کہا کہ HIVایفیکشن کے دوران ایک خاص میکانزم سے سوزش پیدا ہوتی ہے جو مدافعتی نظام کو کمزور کرتی ہے۔ یہ انیٹی بائیوٹک ایڈز کے مریض میں بیماری کے خلاف مدافعتی نظام کو کمزور ہونے سے روکنے میں فعال کردار ادا کر سکتی ہے اگر اس پر تھوڑی مزید تحقیق کی جائے۔ چھیو یانگ نے کہا کہ چوہوں پر تجربہ کے بعد معلوم ہوا کہ اس دوا کی بدولت انفیکشن میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی۔چھیو یانگ نے مزید کہا کہ ہمیں یقین ہے کہ اسے مزید تحقیقات کے بعد دیگر سوزش کی بیماریوں میں بھی کارآمد بنایا جا سکتا ہے جیسے انفلوئنزا انفیکشن، کالٹس اور کینسروغیرہ۔ ہانگ کانگ کے سائنسدانوں نے ایک اینٹی بائیوٹک دریافت کی ہے جو ایچ آئی وی کے مریضوں میں سوزش کا علاج میں کارآمد ہے،

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…