امریکیوں کی اپنے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے متعلق سروے میں حیران کن رائے

1  مارچ‬‮  2018

واشنگٹن (این این آئی)امریکہ میں ایسوسی ایٹڈ پریس کے ایک حالیہ سروے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ امریکی صدر نسل پرست انسان ہیں۔امریکا کی کل آبادی کے نصف حصے سے اس سروے میں رائے لی گئی تھی جن میں سیاہ فام اور ہسپانوی نڑاد امریکی بھی شامل تھے۔سروے میں رائے دینے والے افراد میں سے 57فیصد نے اظہار کیا کہ ٹرمپ کی مسلمانوں کے بارے میں پالیسی اچھی نہیں۔

جبکہ 56فیصد افراد نے اظہار کیا کہ ٹرمپ کی پالیسیاں ہسپانوی نژاد امریکیوں کے لیے اچھے نتائج نہیں دے رہی ہیں۔سروے میں ایک تہائی افراد نے اظہار کیا کہ افریقی نژاد امریکیوں کے لیے ٹرمپ کی پالیسیاں اچھی نہیں اور ان کے نسل پرست ہونے کا تاثر زور پکڑتا جارہا ہے۔سروے میں صرف35فیصد سفید فاموں کو ملک کی سمت درست لگتی ہے جبکہ وائٹ ہاؤس نے سروے کے نتائج پر فوری تبصرے سے گریز کیا ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…