چوہدری نثار نے اپنے صاحبزادے کو بھی سیاست کے میدان میں اتار دیا، دونوں باپ بیٹا الیکشن ن لیگ نہیں بلکہ کس پارٹی کے ٹکٹ سے لڑیں گے، ن لیگ مقابلے میں کسے اتارے گی؟دھماکہ خیز خبر نے ہلچل مچا دی

1  مارچ‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چوہدری نثار کا آئندہ عام انتخابات 2018میں ن لیگ کے ٹکٹ کے بجائے آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ، صاحبزادے تیمور نثار بھی الیکشن آزاد حیثیت میں لڑیں گے۔ تفصیلات کے مطابق چوہدری نثار نے آئندہ عام انتخابات2018میں اپنے صاحبزادے تیمور نثار کو بھی امیدوار کے طور پر اتارنے کا فیصلہ کیا۔ دونوں باپ بیٹا ن لیگ کے ٹکٹ کے بجائے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑیں گے۔ چوہدری نثار اور ان کے صاحبزادے تیمور نثار

کے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کے فیصلے کے بعد مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت نے چوہدری نثار کے متبادل آپشن پر غور شروع کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق چودھری نثار علی خان حلقہ این اے52،53اور پی پی 6سے آزاد امیدوار حیثیت سے الیکشن میں حصہ لیں گے۔واضح رہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان چوہدری نثار کو آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے پر سپورٹ کرنے سمیت تحریک انصاف میں شامل ہونے کی دعوت دے چکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…