نواز شریف کو احتساب کی بجا ئے انتقام کا نشا نہ بنا یا جا رہا ہے،رانا مشہود

24  فروری‬‮  2018

فیصل آباد (آئی این پی)صو با ئی وزیر تعلیم رانا مشہود احمدنے کہا ہے کہ ن لیگ عدلیہ کا احترام کر تی ہے عدا لتی فیصلوں پر تنقید ہمارا حق ہے میاں نواز شریف کو احتساب کی بجا ئے انتقام کا نشا نہ بنا یا جا رہا ہے جو ملک کے لیے خطرناک ہے پا کستان کے تمام ا دارے اپنی حدود میں رہ کر کام کر یں پانا مہ میں سینکڑوں افراد کا نام ہے منتخب وزیر اعظم کو پانا مہ کی بجا ئے اکاما کی بنیاد پر گھر بھیج دیا گیا یہ کو ئی اچھی روائت نہیں۔

اسے ختم ہو نا چا ہیے ملک کی معیشت پہلے سے بہتر ہو ئی عا لمی ادارے بھی اس کی تعریف کر رہے ہیں وہ گز شتہ روز فیصل آباد مین میڈ یا سے گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ نواز شریف کا پانامہ کی بجا ئے اکا مہ پر نکالا گیا غیر ملکی قوتیں پا کستان کے خلاف ہیں سی پیک منصو بے نے دشمنوں کی نیدیں حرام کر رکھی ہیں اقتدار کا بھو کا عمران خان غیر ملکی ایجنڈے پر کام کر رہا ہے مختلف طریقوں سے پا کستان کی ترقی روکنا چا ہتا ہے اقتدار کی سیا ست کر نے والی پی ٹی آئی کو عوام نے پہلے الیکشن 2013میں رد کیا اور اب الیکشن 2018میں عمران خان کی سیا ست کے تا بوت میں آخری کیل ڈنھوک کر ہمیشہ کے لیے انکی سیا ست کو دفن کر دے گی انہوں نے کہا کہجب ن لیگ کی کو اقتدار ملا تو دیا کہہ رہی تھی کہ پا کستان ڈیفا لڑ ہو رہا ہے اکنا نو می تباہ ہو چکی تھی معیشت تبا ہی کے دیہا نے پر تھی ہماری حکو مت تباہ ھال معیشت کو سہارا دیا آج غیر ملکی بھی پاکستان کی معیشت کی تعریف کر نے پر مجبور ہیں۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…