بھار ت میں سینکڑوں کی تعداد میں ہندو اپنے گھروں سے بت اور مورتیاں نکال کر گلیوں میں پھینکنے لگے ،بڑی تعداد کا قبول اسلام ، بھارتی حکمرانوں اور انتہاپسند ہندوؤں کے ہوش اُڑ گئے

20  فروری‬‮  2018

حاصل پور (این این آئی)بھار ت میں سینکڑوں کی تعداد میں ہندواسلام قبول کررہے ہیں اور ہندو مذہب چھوڑ رہے ہیں ان خیالات کا اظہار بھار ت سے اپنے رشتے داروں کو ملنے آئے ہوئے یہاں عنایت ،نبی احمد،محمد ابراہیم نے بتایا کہ بھارت میں بڑی تعداد میں ہندو اپنے گھروں سے بت اور مورتیاں نکال کر گلیوں میں پھینک رہے ہیں اور آئے روز پورے بھارت میں ہندو گھرانے اسلامی تعلمیات سے متاثر ہوکر ہندو مذہب چھوڑ کر اپنے گھروں سے بت اور مورتیاں نکال کر اور

انہیں توڑ پھوڑ کر گلیوں میں پھینک کر اور ہندو مذہب سے توبہ تائب ہوکر اسلام قبول کر رہے ہیں اللہ تعالیٰ کے پاک کلام قرآن پاک کو اپنے گھروں کی زینت بنا رہے ہیں ۔بھار ت میں ہندو قرآن مجید کی تعلیم حضرت محمد ﷺ کی شخصیت اور عدل وانصاف سے متاثر ہوکر آئے روز درجنوں گھرانے ہندو مذہب چھوڑ کر اسلام قبول کر رہے ہیں بھارت میں بڑی تعداد میں ہندوں کے اسلام قبول کرنے سے حکمران اور انتہا پسند ہندو پریشان ہیں۔اور بھارت میں اسلام کا بول بالا ہونے والا ہے۔



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…