اہم خلیجی ملک میں گھروں کی صفائی اورنگرانی سمیت مریضوں کی معاونت کرنے والے ربوٹ بھی متعارف،تارکین وطن کی بڑی تعداد متاثر ہوگی،چونکادینے والے انکشافات

18  فروری‬‮  2018

دبئی (این این آئی)دبئی میں طبی سہولت فراہم کرنے والا روبوٹ متعارف کرادیا گیا جس کی نمائش نیشنل سائنس و ٹیکنالوجی انوویشن فیسٹول میں کی گئی۔یہ روبوٹ دبئی کی ایک طالبہ محمد السیریدی نے انتھک محنت کے بعد ان افراد کیلئے تیار کیا ہےجنہیں کوئی مرض لاحق ہو اور انہیں خود کا خیال رکھنا ضروری ہو۔روبوٹ کو استعمال کرنے کے لیے اس میں ایک بار سیٹنگ کرنی ہوگی جس میں ادویات کے نام اور ان کا شیڈول بتانا ہوگا۔رپورٹ کے مطابق جیسے ہی دوا کھانے کا وقت ہوگا

یہ فوراً آگاہ کرے گا اور مریض جہاں بھی ہوگا اس کے پاس خود چل کر آئے گا۔یک اور طالب علم کا بنایا گیا ’ایمرجنسی روبوٹ‘ بھی سب کی توجہ کا مرکز بنا جس کو خصوصی طور پر ہنگامی حالات کیلئے بنایا گیا ٗ روبوٹ کی مدد سے صارفین موبائل کی بیٹری ختم ہونے کی صورت میں اسے چارج کر سکتے ہیں جبکہ یہ گھر کی صفائی اور نگرانی کرنے میں بھی کار آمد ہوگا۔دبئی کے نیشنل سائنس و ٹیکنالوجی انوویشن فیسٹول میں طلباء کے تیار کردہ 100 کے قریب پروجیکٹس کی نمائش کی گئی۔



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…