علی امین گنڈا پور ایسے نکلیں گے کسی کے وہم وگمان میں بھی نہ تھا ،ایسی حرکت جس نے تحریک انصاف والوں کو منہ دکھانے کے لائق نہ چھوڑا

17  فروری‬‮  2018

ڈیرہ اسماعیل خان(سی پی پی) ڈیرہ اسماعیل خان میں تحریک انصاف کے راہنما اور صوبائی وزیر علی امین گنڈا پور کے خلاف چیک کیش نہ ہونے پر عدالت نے مقدمہ درج کرنے کاحکم دے دیاجبکہ علی امین کا کہنا ہے کہ وہ رقم کے بدلے زمین دے چکے ہیں۔ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں درخواست گزار محمد زبیر نے موقف اختیار کیا کہ علی امین نے 2014 میں ایک کروڑ96 لاکھ روپے

سے زیادہ مالیت کا چیک دیا تھا لیکن یہ چیک کیش نہیں ہوا۔عدالت نے 13 فروری کو فریقین کے وکیلوں کے دلائل سننے کے بعد صوبائی وزیر کے خلاف تھانہ کینٹ کو مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔علی امین کا کہنا ہے کہ چیک بانس ہونے پر انہوں نے محمد زبیر کو زمین دے دی تھی۔دوسری جانب تھانہ کینٹ پولیس کا کہنا ہے کہ عدالتی حکم ابھی تک موصول نہیں ہوا، حکم نامہ ملنے پر مقدمہ درج کیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…