کیا آ پ جلتی موم بتیوں سے بنا “روبک کیوب “حل کر سکتے ہیں ؟

12  فروری‬‮  2018

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کا سب سے بڑا اور چھوٹا کیوب پزل بنانے والے برطانوی پزل میکر ٹونی فشر نے موم بتی سے بنا نیا “کینڈل روبکس کیوب متعارف ” کروا دیاہے ۔

کیوب کو حل کرنے کے لیے پہلے اس پر لگی موم بتیوں کو جلانا پڑتا ہے جس کے بعد اس حل کرنا ہوتا ہے ۔ جلتی موم بتیوں سے کیوب کو حل کر نا واقعی مشکل ہے لیکن اس نے یہ کر دکھایا ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…