چین میں پہلے مسافر ڈرون نے اڑان بھر لی

8  فروری‬‮  2018

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈرون اب سواریاں بھی منزل تک پہنچائے گا ، چین میں دنیا کے پہلے مسافر بردار ڈرون نے اڑان بھر لی۔ تفصیلات کے مطابق چین میں پہلے مسافر بردار ڈرون نے پرواز بھر لی ہے جوکہ ایک مسافر کو

منزل تک پہنچانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ڈرون سو کلو گرام تک کے مسافر کو سو کلومیٹر فی گھٹہ کی رفتار سے سطح سمندر کی بلندی سے منزل تک پہنچانے کی صلاحیت رکھا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ڈرون مسافر طیارہ مسافر کے ساتھ صرف 23 منٹ تک اڑان بھر سکتا ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…