ختم نبوتؐ معاملہ، بات بڑھ گئی، پیر حمید الدین سیالوی کس کے کہنے پر سب کچھ کر رہے ہیں، رانا ثنا اللہ نے نام لے لیا

6  فروری‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے ختم نبوتؐ معاملے پر پیر حمید الدین سیالوی کے حالیہ بیان کے بعد بات کرتے ہوئے کہا کہ میں پیروں فقیروں کو ماننے والا ہوں لیکن ہمارے کچھ میڈیا کے دوستوں اور کچھ دوسرے دوست جو نظر نہیں آتے انہوں نے

پیر صاحب کو کافی خراب کیا ۔گزشتہ روز یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے پنجاب اسمبلی میں ن لیگ کے ارکان کی جانب سے کم حاضری کے حوالے سے بیان دیتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ کچھ فرائض عین ہوتے ہیں اور کچھ فرائض کفایہ ہوتے ہیں یعنی ایک فرد بھی اگر وہ فرض ادا کر دے تو وہ فرض ادا ہو جاتا ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…