راضی نامے کے بعد پھر پھڈا، پیر آف سیال شریف نےشہباز شریف کو بڑا سرپرائز دے دیا

3  فروری‬‮  2018

سرگودھا(این این آئی) پیر آف سیال شریف خواجہ حمیدالدین کے رانا ثناء اللہ کے استعفے کے موقف پر معاملے کے حل کیلئے کمیٹی کی تشکیل اور اجلاس کے مقام کے پر اختلافات پیدا ہونے لگے۔صاحبزادہ قاسم سیالوی کے مطابق حکومت کی طرف سے کمیٹی میں اپنی مرضی کے ممبران داخل کرتے ہوئے حمزہ شہباز شریف کو بھی کمیٹی میں شامل کر لیا گیا ہے۔کمیٹی کا پہلا اجلاس بھی سی ایم ہاؤس بلایا گیا ٗقاسم سیالوی نے بتایا کہ ملاقات میں یہ طے پایا گیا تھا کہ

کمیٹی کا اجلاس کسی تیسرے مقام پر منعقد کیا جائے گا۔ اس لئے حکومت کی جانب سے ایسے حربوں کو سیال شریف نے مسترد کردیا ہے ٗصاحبزادہ قاسم سیالوی نے کہا کہ آئندہ لائحہ عمل 5 فروری کو جھنگ کانفرنس میں دیا جائے گا۔ واضح رہے کہ پیر حمید الدین سیالوی نے ختم نبوتؐ تحریک ایک بار پھر جاری رکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔  5 فروری کو جھنگ اور 11 فروری کو گجرات میں ختم نبوتؐ کانفرنس میں پیر آف سیال آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…