فیس بک نے بٹ کوائن اور کریپٹو کرنسی کے اشتہارات پر پابندی عائد کردی

1  فروری‬‮  2018

کراچی (آن لائن)سوشل میڈیاسائٹ فیس بک نے مالیاتی مصنوعات کے اشتہارات پر پابندی عائد کردی ہے جن میں بٹکوائن اور کریپٹو کرنسی شامل ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دنیا کی مقبول ترین سوشل میڈیا سائٹ کے پروڈکٹ منیجمنٹ ڈائریکٹر راب لیتھبرن نے بتایا کہ فیس بک نے نئی پالیسی متعارف

کروائی ہے جس سے مالیاتی مصنوعات کے اشتہارات پر پابندی لگانے کافیصلہ کیا ہے۔کمپنی کا کہناہے کہ مالیاتی مصنوعات اور خدمات کے اشتہارات اکثر گمراہ کن اور دھوکے پرمبنی ہوتے ہیں لہذا ان پرپابندی عائد کی جارہی ہے۔انھوں نے بتایا کہ اس پالیسی کااطلاق فیس بک اور انسٹاگرام پر کیاجائے گا۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…