اسلام آباد میں چینی لڑکی سے ریپ کرنے والے ملزمان نے حساس ادارے کے حاضر سروس آفیسر کے قتل کا بھی اعتراف کرلیا،چونکادینے والے انکشافات،فیصلہ محفوظ

31  جنوری‬‮  2018

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے قانون نافذ کرنے والے ادارے کے حاضر سروس آفیسر ذیشان قمر کے قتل کے الزام میں گرفتار تین ملزمان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے ۔بدھ کو عدالت عالیہ کے جسٹس عامر فاروق پر مشتمل سنگل بینچ نے سماعت کی

تو اس موقع پر مقتول میجر کے بھائی سمیر قریشی ایڈوکیٹ اپنے وکیل کے ہمراہ پیش ہوئے، ان کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ تینوں ملزمان ریپ، چوری اور قتل کے الزام میں گرفتار ہیں، ملزمان قتل کے بعد فرار تھے،پولیس کے مطابق ملزمان جون 2017 کو چائنیز لڑکی کے ساتھ بدکاری میں گرفتار ہوئے تھے،ملزمان نے اسلام آباد کے آئی ٹن سیکٹر میں ایک چائنیز لڑکی سے ریپ کیا تھا، پولیس رپورٹ کے مطابق ملزمان گینگ کے طور پر واردات سر انجام دے رہے تھے، ریپ کیس میں گرفتاری کے بعد ملزمان نے میجر ذیشان کو قتل کرنے کا اعتراف جرم کر لیاہے،پولیس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملزمان نے مختلف لڑکیوں کے ساتھ ریپ کرنے کا جرم قبول کیا ہے، تینوں ملزمان ریپ، چوری اور ڈکیتی کے 11 کیسز میں پولیس کو مطلوب ہیں۔ عدالت نے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے قانون نافذ کرنے والے ادارے کے حاضر سروس آفیسر ذیشان قمر کے قتل کے الزام میں گرفتار تین ملزمان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…