زینب زیادتی کیس، گرفتارہونیوالا عمران کون ہے؟کیا کام کرتاتھا؟اسے ڈی این اے کے بغیرپولیس نے کیوں رہا کیاتھا؟ زینب کے چچا کے حیرت انگیزانکشافات

23  جنوری‬‮  2018

قصور(این این آئی)زینب کے چچا امیر الحسن نے کہا ہے کہ جب تک ڈی این اے رپورٹ نہیں آ جاتی تب تک زیر حراست عمران کو حتمی طور پر مرکزی ملزم نہیں مان سکتے۔قصور میں قتل ہونے والی معصوم بچی زینب کے چچا امیر الحسن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پولیس کا دعوی ہے کہ زینب قتل کیس میں مرکزی ملزم عمران ارشد کو گرفتار کرلیا گیا ہے، تاہم جب تک ڈی این اے رپورٹ نہیں آ جاتی تب تک اس کو حتمی طور

پر مرکزی ملزم نہیں مان سکتے، ملزم عمران ہمارا رشتہ دار نہیں بلکہ محلہ دار ہے، عمران کنسٹرکشن کا کام کرتا تھا۔امیر الحسن نے بتایا کہ مقامی تھانے نے ملزم عمران ارشد کو حراست میں لینے کے دو دن بعد رہا کردیا تھا، عمران کو جب حراست میں لیا گیا اس وقت ڈی این ٹیسٹ شروع نہیں ہوئے تھے، پولیس زینب کے والد کو ملزم کی شناخت اور ڈی این اے ٹیسٹ کے حوالے سے اپنے ساتھ لے گئے ہیں۔



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…