بھارتی خاتون وزیر دفاع نرملا سیتا رمن کی سپرسانک جنگی طیارےسخوئی میں پرواز، نیا ریکارڈ بنا ڈالا

19  جنوری‬‮  2018

جودھپور(این این آئی)وزیر دفاع نرملا سیتا رمن نے فضائیہ کا جنگی طیارہ سخوئی 30ایم کے آئی میں پرواز کرکے پہلی بھارتی خاتون وزیر دفاع کا اعزاز حاصل کرلیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سپر سونک جنگی طیارہ سخوئی نے دوپہر ایک بجے فضائیہ کے جودھپور ایئربیس سے پرواز کرکے 8ہزار میٹر کی اونچائی پر گیا

اور راجستھان کے مغربی سیکٹر میں 45منٹ کی پرواز کے بعد فضائیہ کے ایئربیس پر لوٹ آیا ۔58سالہ رمن نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے جنگی طیارے میں اپنی پروازکو ناقابل فراموش بتایا۔ یاد رہے کہ 25نومبر 2009ء میں تینوں افواج کے سپریم کمانڈر کے طور پر سابق صدر جمہوریہ پرتیبھا پاٹل سخوئی میں پرواز کرچکی ہیں۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…