’’عوامی تحریک، پیپلزپارٹی یا تحریک انصاف ‘‘ مال روڈ پر احتجاج میں سب سے زیادہ تعداد کس پارٹی کے کارکنان کی تھی، سب اندازے غلط ثابت ہو گئے، حیران کن خبر سامنے آگئی

18  جنوری‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مال روڈ پر متحدہ اپوزیشن کے احتجاج میں سب سے زیادہ تعداد پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان تھی، یہی وجہ ہے کہ عمران خان نے طاہر القادری کے خطاب سے پہلے خطاب کیا، نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام ’’شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘‘میں احتجاج کی کوریج کرنے والی خاتون اینکر کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام’’شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘‘میں احتجاج کی کوریج کرنے والی خاتون اینکر نے

انکشاف کر کے سب کو حیران کر دیا ہے کہ مال روڈ احتجاج پر سانحہ ماڈل ٹائون پر حکومت کے خلاف احتجاج میں متحدہ اپوزیشن کے احتجاج میں سب سے زیادہ تحریک انصاف کے کارکنان کی تعداد تھی۔ خاتون اینکر کا کہان تھا کہ احتجاج کے شرکا کی مجموعی تعداد کا 70فیصد تحریک انصاف کے کارکنان پر مشتمل تھا اور یہی وجہ تھی کہ عمران خان نے طاہر القادری کے خطاب سے پہلے خطاب کیا۔ تحریک انصاف کے پرچم سب سے زیادہ تعداد میں وہاں لہرائے جا رہے تھے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…