محبت اور جنگ میں سب کچھ جائز ہے! افغان طالبان نے امریکیوں کے ساتھ ایسا کام کردیا کہ سوچابھی نہ ہوگا،متعدد ہلاک و زخمی

14  جنوری‬‮  2018

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغان طالبان نے امریکی اور افغان اہلکاروں پر مشتمل ایک ٹیم کو مذاکرات کرنے کی دعوت دے کر بلایا اور پھر اْن پر فائرنگ کر دی۔ مشرقی افغان صوبے ننگرہار کی محمدی وادی میں مذاکراتی ٹیم پر کی گئی اس فائرنگ کی ذمہ داری طالبان نے قبول کرنے کا اعلان کیا ہے۔ادھر امریکی نیوی کے کیپٹن ٹام گریس بیک نے بتایا ہے کہ مذاکراتی ٹیم پر فائرنگ کے بعد کی جانے والی فضائی کارروائی میں دس مزاحمت کاروں کو ہلاک کر دیا گیا۔

میڈیارپورٹس کے مطابق اس میٹنگ میں حکومت کی حمایتی افغان ملیشیا کا سربراہ بھی مارا گیا۔ مذاکراتی ٹیم میں شامل ایک امریکی اور اْس کا مترجم زخمی بتائے گئے ہیں۔ مشرقی افغان صوبے ننگرہار کی محمدی وادی میں مذاکراتی ٹیم پر کی گئی اس فائرنگ کی ذمہ داری طالبان نے قبول کرنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی نیوی کے کیپٹن ٹام گریس بیک نے بتایا کہ مذاکراتی ٹیم پر فائرنگ کے بعد کی جانے والی فضائی کارروائی میں دس مزاحمت کاروں کو ہلاک کر دیا گیا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…