مبینہ تیسری شادی، بہنوں کے ساتھ ساتھ عمران خان کے بیٹوں کا بھی سخت ردعمل، خبر کس نے لیک کی، کپتان نے ایسا نام لے لیا کہ جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا

13  جنوری‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کی بشریٰ بیگم سے مبینہ تیسری شادی، کپتان کی بہنوں کے ساتھ بیٹوں کی جانب سے بھی سخت ردعمل ، پارٹی کے اندر سے بھی سخت ردعمل، خاندان اور پارٹی کے اندر سے ردعمل نے پریشان کردیا، نجی ٹی وی جاگ نیوز کی رپورٹ میں

انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی جاگ نیوز کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ عمران خان کی بشریٰ بیگم سے مبینہ تیسری شادی پر کپتان کی تینوں بہنوں کے ساتھ ساتھ ان کے بیٹوں کی جانب سے بھی سخت ردعمل نے انہیں پریشان کر دیا ہے۔ عمران خان پر نہ صرف سیاسی مخالفین طنز اور تنقید کے نشتر برسا رہے ہیں بلکہ خاندان اور بیٹوں کے بعد پارٹی کے اندر سے بھی سخت تنقید کی جا رہی ہے۔ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ عمران خان کی بشریٰ بیگم سے مبینہ تیسری شادی سے متعلق صرف 8افراد جانتے تھے ۔ تحریک انصاف کے دو رہنمائوں کی جانب سے عمران خان کے سامنے شک کا اظہار کرتے ہوئے ان رہنمائوں کا کہنا تھا کہ یا تو شادی کی خبر لیک کرنے میں ان 8افرادکا ہاتھ ہے یا پھر خود بشریٰ بیگم نے یہ خبر لیک کی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ عمران خان نے اپنی مبینہ شادی کی خبر لیک ہونے کا ذمہ دار آئی بی کے سربراہ کو ٹھہرایا ہے جبکہ اس خبر کو چھپانے کیلئے انہوں نے بہت احتیاط سے کام لیا تھا۔ واضح رہے کہ عمران خان اور ان کی پارٹی نے خبر لیک ہونے پر جاری بیان میں کہا تھا کہ ابھی شادی نہیں ہوئی بلکہ شادی کا پیغام بشریٰ بیگم کو بھجوایا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…