بچے کی اپیل پر پاک فوج حرکت میں آگئی ،آرمی چیف کا فوری ایکشن ،جانئے اس بچے نے جنرل قمر جاوید باجوہ سے ایساکیا کہا تھا

30  دسمبر‬‮  2017

لاہور (سی پی پی )لاہورمیں زیر علاج نویں جماعت کے بچے احسن حسین نے علاج کے لیے آرمی چیف سے مدد کی اپیل کی جس کے بعد کور کمانڈر لاہور نے بچے سے ملاقات کی اور جلد صحتیابی کی دعا کی۔ نجی ٹی وی کے مطابق کمالیہ کے رہائشی 14 سالہ احسن ظہیر نے ہسپتال سے ہی ویڈیو کے ذریعے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور کور کمانڈر لاہور عامر ریاض سے مدد کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ وہ نویں جماعت کا طالبعلم ہے اور لاہور کے اسپتال میں

آئی سی یو میں زیر علاج ہے۔بچے کا کہنا تھا کہ ڈاکٹرز کے مطابق اس کا دل 20 فیصد کام کرتا ہے اور ہارٹ ٹرانسپلاشن کی ضرورت ہے لہٰذ آرمی چیف اور کورکمانڈر لاہور اس کی مدد کریں۔بچے کی اپیل کے بعد کمانڈر لاہور نے اسپتال میں احسن حسین سے ملاقات کی، انہوں نے بچے کو گلدستہ پیش کیا اور اس کی جلد صحتیابی کی دعا کی۔ اس موقع پر انہوں نے بچے کو ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی جس کے بعد بچے کو سی ایم ایچ منتقل کیا جارہا ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…