ایک اور پنچھی اُڑنے کو تیار،منشیات کے سنگین ترین کیس میں نامزد اہم سیاست دان کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم ،بڑا فیصلہ سنادیاگیا

30  دسمبر‬‮  2017

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایفی ڈرین کیس میں نامزد ملزم سابق وفاقی وزیر مخدوم شہاب الدین کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا ہے۔ عدالت عالیہ کے جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل سنگل بینچ نے سابق وزیر مخدوم شہاب الدین کی جانب سے ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست دائر پر

فیصلہ سنایا۔مخدوم شہاب الدین نے عدالت سے علاج کے لیے بیرون ملک جانے کی اجازت کی استدعا کی تھی۔ دائر درخواست میں مخدوم شہاب الدین نے استدعا کی تھی کہ مقدمات سیاسی انتقام کے لیے درج کئے گئے تھے۔ عدالت نے مخدوم شہاب الدین کی استدعا منظور کرتے ہوئے ان کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…