دھماکہ خیز خبر، شہباز شریف نے پنجاب اسمبلی توڑنے کا فیصلہ کر لیا، کس تاریخ کو سمری پر دستخط کرنے والے ہیں ، اعلان کر دیا

15  دسمبر‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی و تجزیہ کار چوہدری غلام حسین نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز شریف نے لندن جانے سے قبل اپنے انتہائی قریبی رفقا اور مشیروں کے ایک اجلاس میں پنجاب اسمبلی توڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ چوہدری غلام حسین کا کہنا تھا کہ اجلاس شروع ہونے سے قبل شہباز شریف نے بیوروکریٹس اور دیگر ملازمین کو کمرے سے باہر نکال دیا تھا ۔

اجلاس کے دوران شہباز شریف کا کہنا تھا کہ اس سے پہلے ہمارے لوگ اور اراکین صوبائی اسمبلی استعفے دیں اور جگہ جگہ دھرنے ہوں میں اس سب سے پہلے ہی پنجاب اسمبلی کو توڑنے کا فیصلہ کرتا ہوںاور 20جنوری کو پنجاب اسمبلی توڑ دوں گا۔ نئے الیکشن ہونگے جس نے جانا ہے وہ چلا جائے جس کو ہم نے نکالنا ہے نکالیں گے اور میرے اس فیصلے میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی میرے موقف کے حمایتی ہیں۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…