جونیئر روسی فوجی اہلکار کے ہاتھوں شامی صدربشارالاسد کی توہین،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی،پیوٹن کا حیرت انگیزردعمل

12  دسمبر‬‮  2017

دمشق(این این آئی)روس اور شام کی اسد رجیم کا باہمی اتحاد اپنی جگہ مگربعض اوقات روسی تکبر کی ایسی مثالیں سامنے آتی ہیں جس سے یہ تاثر ابھرتا ہے کہ بشارالاسد جیسے لوگ روسیوں کے زرخرید غلام ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق ایک ایسا ہی توہین آمیز واقعہ حالیہ دنوں کے دوران سوشل میڈیا پر سامنے آیا۔ سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی ایک فوٹیج دکھایا گیا کہ روسی حمیحیم فوجی اڈے پر روسی صدر ولادی میرپوتین کی آمد کے وقت روایتی پروٹو کول کے خلاف ایک روسی فوجی اہلکار صدر اسد کو

صدر پوتین کے ساتھ چلنے سے روک رہا ہے۔یہ واقعہ اللاذقیہ شہر کے فوجی اڈے حمیحیم پر پیش آیا۔ فوٹیج میں صاف دیکھا جا رہا ہے کہ صدرولادی میر پوتین تیز قدم چتلے ہوئے آگے بڑھ رہے ہیں کہ جب ایک معمولی فوجی اہلکار صدر بشارالاسد کا ہاتھ پکڑ کرانہیں پوتین کے ساتھ چلنے سے روک رہا ہے۔سوشل میڈیا پر اس فوٹیج کے پوسٹ کیے جانے کے بعد عوامی اور سماجی حلقوں کا شدید رد عمل سامنے آیا ہے اور اس واقعے کو بشارالاسد کی ایک معمولی روسی فوجی اہلکار کے ہاتھوں توہین آمیز قرار دیا ہے۔



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…