بولڈ سین کرانے میں قباحت نہیں، کرشمہ کپور

22  اپریل‬‮  2015

ممبئی(نیوزڈیسک)بالی ووڈ سٹار کرشمہ کپور نے کہا ہے کہ وہ سکرپٹ کی ڈیمانڈ کے مطابق بولڈ سین کرانے کو برا نہیں سمجھتیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایک پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے کرشمہ نے کہا کہ فلم ڈینجرس عشق انتہائی بولڈ فلم ہے جس میں انہوں نے کئی بولڈ سین فلمائے۔ اس فلم میں کرشمہ نے ایک سپر ماڈل کا کردار کیا ہے جو اپنا پیار پانے کیلئے اپنا کیریئر قربان کر دیتی ہے۔

مزید پڑھئے:نوجوانوں میں نیند میں ‘غیرحقیقی’ آوازیں سننا عام ہے: تحقیق



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…