اگر میں نے کوئی غلطی کی ہے تو میرا رب مجھے سزادے گا

21  اپریل‬‮  2015

کراچی(نیوزڈیسک) سابق صدر پاکستان اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئر پرسن آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ میں ذاتی طور پر میڈیا کا شکر گزار ہوں جو کہ مجھ پر مہربان رہا لیکن اگر میں نے کوئی غلطی کی ہے تو میرا رب مجھے اس کی سزادے گا تفصیلات کے مطابق آصف زرداری نے کہا کہ تنقید بری بات نہیں ہے میں نے اگر غلطیاں کی ہیں تو جزاسزا کااختیارمیرے رب کے پاس ہے سابق صدر آصف زرداری نے نکتہ چینی کرنیوالوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں اس وقت مختلف ہاٹ ایشوز چل رہے ہیں مگر تنقید ہمیشہ پاکستان پیپلزپارٹی پر ہی کیوں کی جاتی ہے ایسا لگ رہا ہے کہ میڈیا کی ڈور کسی اور کے ہاتھ میں ہے۔



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…