اب سعودی عرب سے پاکستان سفر کرنے والے کتنے ریال لا سکتے ہیں ؟

30  ‬‮نومبر‬‮  2017

ریاض(بی این پی ) پبلک پراسیکیوشن نے سعودی عرب سے سفر کرنے والوں اور آنے والوں کو یاددہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ 60ہزار ریال یا اس کے مساوی مالیت کا سونا یا زیورات لاتے لیجاتے وقت کسٹمز اقرار نامہ جمع کرانا ضروری ہے۔پبلک پراسیکیوشن نے ٹویٹر کے اپنے اکا?نٹ پر 29نومبر بدھ کو اس انتباہ کا اعادہ کیا کہ جو شخص بھی سعودی عرب پہنچے یا یہاں سے سفر کرے اور اس کے پاس کرنسی یا سونے کے بسکٹ یا قیمتی پتھر

ہوں او ران کی مالیت 60ہزار ریال کے مساوی ہو یا 60ہزار ریال نقد یا اتنی رقم کے مساوی کوئی دیگر کرنسی ہو تو اسے اقرار نامہ جمع کرانا ہو گا۔یہ کارروائی انسداد منی لانڈرنگ کی دفعہ 23کے مطابق ضروری ہے۔ سعودی کابینہ نے حال ہی میں انسداد منی لانڈرنگ کے قانون میں ترامیم جاری کی ہیں۔ اقرار نامہ جمع نہ کرانے پر قانونی کارروائی ہو گی۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…