ابو ساتھ بیٹھے ہیں کہیں مجھے۔۔جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے ریمارکس سے متعلق پوچھے گئے سوال پر مریم نواز کے جواب نے سب کو حیران کر دیا، نواز شریف بے ساختہ مسکرا پڑے

28  ‬‮نومبر‬‮  2017

اسلام آباد(این این آئی )’’والد کی موجودگی میں کیسے بات کرسکتی ہوں کہیں ڈانٹ ہی نہ پڑ جائے‘‘ یہ بات مریم نواز نے صحافی کی جانب سے پوچھے ایک سوال کے جواب میں کہی۔گزشتہ روز احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر مریم نواز سے ایک صحافی نے سوال کیا کہ کیا آپ اسلام آباد ہائیکورٹ کے

جج شوکت عزیز صدیقی کے پیر کو دھرنے کے حوالے سے دیئے گئے ریمارکس پر کچھ کہیں گی؟ جس پر مریم نواز نے کہا کہ میرے والد میرے ساتھ بیٹھے ہیں ان کی موجودگی میں کیسے بات کرسکتی ہوں اگر بات کروں تو کہیں وہ ڈانٹ ہی نہ دیں اس موقع پر صحافی اور دیگر لوگ مسکرا پڑے ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…