جس نے نواز شریف کو ووٹ دیا اس کو ’’رن طلاق‘‘ راولپنڈی کی مساجد کے اماموں نے فتویٰ جاری کر دیا

28  ‬‮نومبر‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جس نے نواز شریف کو ووٹ دیا اس کو ’’رن طلاق‘‘، لال حویلی کی قریبی مسجد کے اماموں نے فتویٰ جاری کر دیا، شیخ رشید لائیو شو میں راولپنڈی میں مذہبی حلقوں میں ن لیگ کی مقبولیت کے حوالے سے دلچسپ صورتحال سامنے لے آئے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی دنیا نیوز کےپروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے ن لیگ کی ختم نبوتؐ معاملے کے بعد پیدا ہونیوالی صورتحال کے بعد راولپنڈی میں ن لیگ کی

مذہبی حلقوں میں گرتی ہوئی مقبولیت کا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ن لیگ کی ختم نبوتؐ کے معاملے کے بعد مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگا لیں کہ راولپنڈی بوہڑ بازار/لال حویلی کے قرب و جوار کی مسجدوں کے اماموں نے فتویٰ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس نےعام انتخابات 2018میں نواز شریف کو ووٹ دیا اس کو ’’رن طلاق‘‘ ہے۔ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ نواز شریف نجی محافل میں یہ شکوہ کرتے ہیں کہ مجھے افسوس ہے کہ جنرل قمر باجوہ بھی میرے نہ بن سکے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…