لکی مروت،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کار سوار اور راہگیر سمیت 5افراد جاں بحق ،مرنے والے چاروں افراد کا عائشہ گلالئی سے کیا تعلق تھا؟حیرت انگیزانکشافات

27  ‬‮نومبر‬‮  2017

لکی مروت(مانیٹرنگ ڈیسک) نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کار سوار اور راہگیر سمیت 5افراد جاں بحق ہوگئے۔بتایا گیاہے کہ لکی مروت میں موٹرسائیکل سوار مسلح افراد نے عدالت سے گھر جانے والے افراد کی گاڑی کا پیچھا کیا اور موقع ملتے ہی کار پر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں کار سوار 4افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے جبکہ فائرنگ کی زد میں آکر ایک راہگیر بھی جاں بحق ہوگیا۔فائرنگ کے بعد

ملزمان باآسانی فرار ہوگئے ۔واقعہ کی اطلاع ملنے پر پولیس اور ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور لاشوں کو ایمبولینسوں کے ذریعے ہسپتال منتقل کردیا۔پولیس نے وقوعہ سے ابتدائی شواہد اکٹھے کرنے کے ساتھ ساتھ عینی شاہدین کے بیانات قلمبند کرلیے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مرنے والے چاروں افراد کا تعلق تحریک انصاف کی منحرف رہنماعائشہ گلالئی کے سابق سیکرٹری نور زمان کے مخالف گروپ سے ہے۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…