اکٹھی تین چھٹیاں،سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری،تنخواہیں بھی قبل از وقت دینے کا اعلان کردیاگیا

22  ‬‮نومبر‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ خزانہ پنجاب نے تمام سرکاری محکموں کو نوٹیفکیشن کی کاپی بھی جاری کر دی ہے-بارہ ربیع الاول یکم دسمبر کو ہونے کی وجہ سے پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کو تنخواہ اور پنشن 30 نومبر کو دینے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے 30 نومبر کو سرکاری ملازمین کو تنخواہ اور پنشنرز کو پنشن 30 نومبر کو دینے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔

اس سلسلے میں محکمہ خزانہ پنجاب نے تمام سرکاری محکموں کو نوٹیفکیشن کی کاپی بھی جاری کر دیہے۔ اس سے قبل پنجاب حکومت نے صرف پنشن 30 نومبر کو دینے کے احکامات جاری کیے تھے۔ پنجاب حکومت کے سرکاری ملازمین 30 نومبر 2017 کو تنخواہ وصول کریں گے، 12ربیع الاول کے موقع پر سرکاری تعطیل ہوتی ہے اس وجہ سے پنجاب کے ملازمین نے ہفتے کے دن کی چھٹی کی درخواست دینا شروع کر دی ہے تاکہ تین چھٹیاں کر سکیں اس کے علاوہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ملازمین تین چھٹیوں سے لطف اندوز ہوں گے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…