گھڑ سوار گیلین رولٹن زندگی کی جنگ ہار گئیں

21  ‬‮نومبر‬‮  2017

میلبورن(آئی این پی) دو بار کے اولمپک گھڑ سوار چیمپئن گیلین رولٹن62برس کی عمر میں چل بسیں۔آسٹریلین اولمپک کمیٹی کے جاری کردہ اعلامیے میں کہاگیا ہے کہ دو برس تک کینسر کیخلاف زندگی کی جنگ لڑنے والی رولٹن اب اس دنیا میں نہیں رہیں، انھوں نے اپنا پہلا اولمپک طلائی تمغہ 1992 کے بارسلونا گیمز میں حاصل کیا تھا، جس میں وہ ٹیم ایونٹ کی ممبر تھیں ،اس کے چار برس بعد انھوں نے اٹلانٹا میں اپنا دوسرا گولڈ میڈل جیتاتھا۔گیلین رولٹن کو سڈنی میں منعقدہ اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں اولمپک پرچم تھامنے کا اعزاز بھی ملا تھا۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…