سعودی عرب میں تاریخ کی سب سے بڑی تبدیلی ،12ربیع الاول کو عیدمیلادالنبیؐ منانے کا شاہی فرمان جاری

16  ‬‮نومبر‬‮  2017

مکہ مکرمہ(مانیٹرنگ ڈیسک)خادم حرمین شریفین اور سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے نبی آخر الزماں حضرت محمدؐ مصطفی کے یوم پیدائش12ربیع الاول کے موقع پر ملک بھر میں 30نومبر بروز جمعرات 1439ھ کو عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔ روزنامہ جہان پاکستان کی رپورٹ کے مطابق  اس سال12ربیع الاول کے روز سرکاری و نجی ادارے بند رہیں گے ۔شاہی فرمان کے حکم میں کہا گیا ہے

کہ اس روز پورے ملک میںجشن منایا جائے کیونکہ اس موقع پر خوشیاں منانا ہماری حضرت محمدؐ مصطفی سے محبت کا اظہار ہے اور یہ روایات ہمیں وراثت میں ملی ہیں کیونکہ جشن میلاد النبیؐ کے موقع پر کئی مسلم ممالک میں تعطیل ہوتی ہیں اور مسلمان ایک دوسرے کو مبارکبا دیتے ہیں اور کئی مسلمان اس دن شکرانے کے طور پر روزہ بھی رکھتے ہیں ۔اس لئے سعودی عرب میں یہ روایات قائم کی جارہی ہیں۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…