وزیر اعظم شاہد خاقان اگلے مہینے اسمبلیاں تحلیل کردینگے ،نجی ٹی وی پروگرام کے دوران بڑا دعویٰ

15  ‬‮نومبر‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور ممتاز قانون دان لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ حدیبیہ پیپرز ملز کیس کُھلنے کے بعد وزیراعطم شاہد خاقان دسمبر تک اسمبلی تحلیل کردیں گے.اس بات کا انکشاف انہوں نے اے آر وائی نیوز کے پروگرام آف دی ریکارڈ میں میزبان کاشف عباسی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئےکیا، لطیف کھوسہ جو آصف زرداری کے دورِ صدارت میں گورنر پنجاب بھی رہے ہیں کا کہنا ہے کہ حدیبیہ کیسمیں نوازشریف اورشہبازشریف کا کچاچٹھا

کھل جائے گا.انہوں نے مزید کہا کہ حدیبیہ کیس کھلا تو توحکومت شریف خاندان کوبچانےمیں لگ جائے گی اور ملک میں ایک انتشار کا عالم ہو گا ہر طرف افراتفری ہو گی چنانچہ اس غیر یقینی صورت حال کا فائدہ اُٹھاتے ہوئے شاہد خاقان عباسی اسمبلیاں توڑ کر سابق وزیراعظم نواز شریف سے وفاداری کا ثبوت دیں گے.لطیف کھوسہ کا کہنا تھا کہ یہ بات طے ہے کہ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار اب پاکستان نہیں آئیں گے۔پروگرام میں مزید کیا باتیں ہوئیں آپ بھی ملاحظہ کریں۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…