خیبرپختونخوا حکومت کو بڑا جھٹکا،بڑے فیصلے سے اہم ترین شخصیت کو آگاہ کردیاگیا

11  ‬‮نومبر‬‮  2017

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) دینی جماعتوں کے اتحاد متحدہ مجلس عمل کی بحالی طرف عملی پیشرفت کرنے کیلئے جمعیت علمائے اسلام(ف) اور جماعت اسلامی جلد مرکزی اور خیبر پختوانخواہ حکومتوں سے باہر آ جائیں گی ۔ جمعرات کے روز جماعت اسلامی کے ہیڈ کوارٹر منصورہ میں ہونے والے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے ۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ (ن) لیگ کی اتحادی جمعیت علمائے اسلام (ف) مرکزی

حکومت اور جماعت اسلامی تحریک انصاف کی خیبر پختوانخواہ حکومت سے جلد باہر آجائیں گی ۔ ایم ایم اے کی بحالی کے لئے دسمبر میں کراچی میں منعقدہ اجلاس سے قبل اس کا حتمی اعلان کر دیا جائے گا ۔ مزید بتایا گیا ہے کہ جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے ہونے والی ملاقات میں انہیں تمام احوال سے آگاہ کر دیا ہے جس پر شہباز شریف نے ان سے کچھ وقت مانگا ہے۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…