مشرق وسطیٰ میں ایک بار پھر بڑی ہلچل قطر کے بعد ایک اور عرب ملک سعودی نشانے پرآگیا

11  ‬‮نومبر‬‮  2017

کویت سٹی/منامہ/ریاض(این این آئی)سعودی عرب،کویت اوربحرین نے لبنان میں مقیم اپنے شہریوں کو فوری طور پر وہاں سے نکل جانے کی ہدایت کردی ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت خارجہ نے لبنان میں مقیم شہریوں کے لیے سفری انتباہ جاری کیا اور ان سے کہا کہ وہ وہاں سے کسی بھی اور بین الاقوامی مقام یا شہر کی جانب سفر سے گریز کریں۔سعودی پریس ایجنسی ( ایس پی اے) کے مطابق وزارت خارجہ نے لبنان

میں رہنے یا وہاں مختصر قیام اور سیر کی غرض سے جانے والے تمام شہریوں سے کہا ہے کہ وہ جتنا جلد ممکن ہو،اس ملک سے نکل جائیں۔سعودی عرب سے قبل مملکت بحرین نے پانچ نومبر کو لبنان میں مقیم اپنے شہریوں کو خبردار کیا تھا کہ وہ فوری طور وطن واپس آجائیں اور وہاں غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔بحرین نے یہ سفری ہدایت لبنان کے وزیراعظم سعد الحریری کے استعفے کے اعلان کے ایک روز بعد جاری کی تھی۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…