’’کراچی کی سیاست میں بڑا طوفان‘‘ سابق گورنر سندھ عشرت العباد کی سیاست میں دھماکہ دار واپسی متحدہ کو چھوڑ کر کس سیاسی جماعت کی باگ ڈور سنبھالنے والے ہیں

30  اکتوبر‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سابق گورنر سندھ عشرت العباد خان سے آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ پرویز مشرف کی ہدایت پر پارٹی کے مرکزی رہنما احمد حسین کی ملاقات، فیصل ندیم بھی اس موقع پر موجود تھے۔ تفصیلات کے مطابق اے پی ایم ایل کے مرکزی رہنما احمد حسین نے اپنی پارٹی کے سربراہ پرویز مشرف کی خصوصی ہدایت پر سابق گورنر سندھ عشرت العباد خان

سے ملاقات کی ہے اور انہیں پرویز مشرف کا اہم سیاسی پیغام پہنچایا ہے۔ احمد حسین نے اس موقع پر کہا کہ عشرت العباد نے سندھ کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا وہ کراچی کی سیاست میں بھی اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ ملاقات میں آئندہ بھی رابطے جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔ واضح رہے کہ اس موقع پر آل پاکستان مسلم لیگ کے رہنما فیصل ندیم بھی ملاقات کے دوران موجود تھے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…