’’وزیر اعظم شاہد خاقان سمیت (ن) لیگ کے 60 ارکان اسمبلی (ن) لیگ چھوڑنے والے ہیں‘‘حیران کن انکشاف

29  اکتوبر‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ ساٹھ ارکان اسمبلی استعفے دینے کو تیار ہیں۔انھوں نے ڈوبتی کشتی کو چھوڑنے والوں میں ملک کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا نام بھی لے لیا۔شیخ رشید نے سعد رفیق اورعابد شیرعلی کا بھی پر تولنے والوں میں شمار کر دیا۔آج نیوز کے پروگرام جی فار غریدہ میں سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے دعوٰی کیا کہ ن لیگ کے ساٹھ ارکان پارٹی

چھوڑنے والے ہیں۔شیخ رشید نے یہ بھی دعوٰی کیا کہ ان ارکان کی فہرست انکی جیب میں ہے۔کرپشن ریفرنسز کے بارے میں انھوں نے انکشاف کیا کہ اسحاق ڈار بھی بہت جلد لپیٹ میں آنے والے ہیں۔انہوں نے کہا کہ وہ شاہد خاقان،عابد شید علی اور سعد رفیق کو مستقبل میں ن لیگ کے ساتھ نہیں دیکھ رہے۔شیخ رشید کا کہنا تھا کہ پورا ٹبر ہی نااہل ہونے والا ہے، لیکن مریم نواز کبھی نہیں چاہیں گی کہ شہبازشریف پارٹی کی قیادت سنبھال لیں۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…