سابق اور موجودہ حکمران ملک اور قوم سے مخلص نہیں‘ ڈاکٹر یاسمین راشد

28  اکتوبر‬‮  2017

لاہور ( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ سابق اور موجودہ حکمران ملک اور قوم سے مخلص نہیں ،انہیں عوام کے مسائل حل کرنے میں

کوئی دلچسپی نہیں ۔ایک بیان میں اُنہوں نے کہا کہ آصف زرداری اور نواز شریف نے صرف اقتدار میں آ کر ملک کو لوٹا ہے اسی لیے آج ملک و قوم قرضوں کی زنجیروں میں جکڑا جا چکا ہے جبکہ کرپٹ اور بددیانت ٹولہ اور انکی اولادیں عیاشیاں کر رہے ہے ، کڑا احتساب وقت کی اشد ضرورت ہے ،کرپٹ ٹولہ اور ملک ایک ساتھ مزید نہیں چل سکتے ، انہوں نے کہا کہ آزاد عدلیہ کے تاریخی فیصلوں سے عوام کا عدلیہ پر اعتماد بڑھا ہے ۔ نواز شریف کی چوری رنگے ہاتھوں پکڑی جا چکی ہے ، انہوں نے کہا کہ پاکستانی عوام کے سامنے ان کی اصلیت عیاں ہو گئی ہے ،نوا زشریف حقیقی احتساب کے خوف سے ملک میں آ نے سے ڈر رہے ہے ، یہ جتنے مرضی ہیلے بہانے کر لے کوئی انہیں این آر او نہیں ملے گا بلکہ انہیں قوم کی لوٹی ہوئی دولت کی ایک ایک پائی کا احتساب دینا ہوگا ۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…