مقابلہ کرنا کس سے سیکھا؟امام الحق نے انضمام الحق کے بجائے دیگر دو معروف کرکٹرز کا نام لے لیا

19  اکتوبر‬‮  2017

ابو ظہبی (مانیٹرنگ ڈیسک) سنچری سے انٹرنیشنل کیرئیر کا آغازکرنیو الے امام الحق نے کہاہے کہ وہ تنقید کا جواب اپنے بلے سے دیں گے ٗڈومیسٹک کرکٹ میں پرفارم کرکے یہاں تک پہنچے ہیں۔ ان کے چچا کرکٹر تھے تو اس میں ان کا کیا قصور ہے؟میچ کے بعد پاکستان کے21 سالہ نوجوان اوپنرامام الحق نے پریس کانفرس کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے ذہنی طور پر مقابلہ کرنا یونس خان

اور شعیب ملک سے سیکھا ہے ۔انہوں نے کہاکہ انڈر 19 ورلڈ کپ میں اچھا پرفارم کیا اور ڈومیسٹک کرکٹ میں بھی اچھی پرفارمنس دینے کے بعد یہاں تک پہنچا ہوں۔اما م الحق کے کہا کہ ہر بلے باز کا اپنا الگ انداز ہوتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ حفیظ نے ڈیبیو کیپ پہناتے وقت کہا تھا کہ تم سنچری کرو گے۔ اس کے علاوہ کھیل کے دوران بھی حفیظ نے کہا کہ تھکنا نہیں ورنہ جوتا ماروں گا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…