عمران خان کو بڑا سرپرائز،عام انتخابات،عائشہ گلالئی کس حلقے سے انتخاب لڑیں گی؟ ن لیگ نے اعلان کردیا

16  اکتوبر‬‮  2017

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ نیب پر 6ماہ میں فیصلہ کرنے کی تلوار لٹک رہی ہے، نیب عدالت میں مقبول لیڈر پر عجلت میں ریفرنسز چلائے جارہے ہیں ،نیب کورٹ میں انصاف دفن کرنے کا خطرہ موجودہے عائشہ گلالئی نے کہا ہے کہ عمران خان بدکردار انسان ہے، عمران خان جس حلقے سے الیکشن لڑیں گے عائشہ گلالئی ان کے مقابلے میں الیکشن لڑیں گی۔

پیر کو میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے راناثنااللہ نے کہا کہ چیف جسٹس آف پاکستان نے کہا کہ عجلت میں انصاف فراہم کرنا انصاف قتل کرنے کے مترادف ہے ، چیف جسٹس کے بیان کی تائید کرتا ہوں، نیب عدالت میں مقبول لیڈر پر عجلت میں ریفرنسز چلائے جارہے ہیں، انصاف کی فراہمی ہر ممکن ہونی چاہیے، نیب کورٹ میں انصاف کو دفن کرنے کا خطرہ موجود ہے، انہوں نے کہا کہ کوئی ریفرنس یا کیس ایسا نہیں ہوگا، جس کی سماعت اتنی عجلت میں کی جارہی ہو، نیب کورٹ میں 2مزید سابق وزیراعظم کے خلاف بھی ریفرنسز زیر سماعت ہیں، 2سابق وزراء اعظم کے کیسز کا فیصلہ6ماہ میں ہوچکا ہے، تو اس پر ہمارا اعتراض شائد نہیں بنتا، مسلح افواج دہشتگردوں سے ملک کو محفوظ بنانے کے لیے جانیں قربان کررہی ہیں، گزشتہ روز ہی ایک آفیسراور جوانوں نے جام شہادت نوش کیا، رانا ثنااللہ نے کہا کہ پوری قوم مسلح افواج کے پیچھے کھڑی ہے عوام کسی صورت انصاف کو دفن نہیں ہونے دیں گے ، اس سے عجلت میں انصاف کو دفن کرنے کا تاثر ابھرتا ہے، نیب پر 6ماہ میں فیصلہ کرنے کی تلوار لٹک رہی ہے، نواز شریف اور انکا خاندان عدالتوں کا سامنا کررہا ہے،عائشہ گلالئی نے کہا ہے کہ عمران خان بدکردار انسان ہے،عمران خان جس حلقے سے الیکشن لڑیں گے، عائشہ گلالئی ان کے مقابلے میں الیکشن لڑیں گی۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…