بڑا سیاسی دھماکہ،چوہدری نثار ،شہبازشریف ملاقات میں کیا طے پایا، اندر کی بات باہر نکل آئی، حکمران جماعت پر لرز ہ طاری

15  اکتوبر‬‮  2017

اسلام آباد(آن لائن)بار بار تاکید کرنے کے باوجود حکومتی وزراء نے قومی اداروں کو نشانہ بنانے کی روش نہ بدلی جس پر وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف اور سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے مشاورت کرتے ہوئے خاموش رہنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔معتبر ذرائع نے بتایا کہ گزشتہ دنوں وزیراعلیٰ پنجاب نے سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے ملاقات کرنے کی خواہش کا اظہار کیا اس پر چوہدری نثار علی خان نے لاہور

میں جاکران سے ملاقات کی اور ملک کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔اس موقع پر وزیرخارجہ خواجہ آصف ، مریم نواز ، کیپٹن (ر)صفدراور احسن اقبال کے بیانات کا بھی جائزہ لیا گیا جس پر چوہدری نثار علی خان نے کہاکہ ہماری یہ خواہش رہی ہے کہ قومی اداروں کا احترام جب تک ہم سیاسی رہنما نہیں کریں گے تو پھر عوام سے کیا شکوہ ہو سکتا ہے اب محسوس ہونے لگا ہے کہ سب کچھ جان بوجھ کر کیا جارہا ہے ۔ ذرائع کے مطابق شہبازشریف نے اظہار افسوس کرتے ہوئے آپس میں فیصلہ کیا کہ ہم نے جو کہنا تھا وہ کہہ دیا ہے مزیداس پر کسی سے بات نہیں کرینگے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…