سعید اجمل کی زندگی کا ایسا دن کہ مبارکبادوں کا تانتا بندھ گیا۔۔گھر میں خوشیاں ہی خوشیاں

15  اکتوبر‬‮  2017

لاہور(آئی این پی) انٹرنیشنل کرکٹ میں اسپن کا جادو چلانے والے جادوگر سعید اجمل نے زندگی کی 40 بہاریں دیکھ لیں ۔ گزشتہ روزہی کے دن 1977 کو فیصل آباد میں پیدا ہونیوالے قومی سپنر کو 30 سال کی عمر میں ون ڈے انٹرنیشنل ڈیبیو کا موقع ملا ۔7سالہ انٹرنیشنل کیرئیر میں اجمل نے 35 ٹیسٹ میچز میں 178 ، 113 ون ڈیز میں 184 شکار کیے۔

اجمل کو نومبر 2011 سے دسمبر 2014 تک ون ڈے کرکٹ میں نمبر ون بولر رہنے کا اعزاز حاصل ہوا۔20 ویں ٹیسٹ میں وکٹوں کی تیز سنچری مکمل کرنیوالے پہلے پاکستانی بولر بنے ۔ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 85 شکار کیساتھ سب سے زیادہ وکٹوں کی فہرست میں آفریدی کے بعد دوسرے بولر ہیں ۔ سعید اجمل کو ستارہ امتیاز کے ایوارڈ کا اعزاز بھی ملا ۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…