بھتیجے امام الحق کو ٹیم میں کیوں منتخب کیا؟ انضمام الحق نے تنقید کرنے والوں کو تگڑا جواب دیدیا

7  اکتوبر‬‮  2017

دبئی(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے واضح کیا ہے کہ امام الحق کا چچا ضرور ہوں مگر ان کو صلاحیت کی بنا پر منتخب کیا گیا ہے ۔میڈیا سے گفتگو کے دور ان فواد عالم کے حوالے سے استفسار پر انہوں نے کہا کہ پلیئر کو صرف زیادہ رنز بنانے پر نہیں بلکہ ٹیلنٹ اور تکنیک کی بنیاد پر منتخب کیا جاتا ہے۔اگر زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی کو منتخب کرنا ہو تو سلیکٹرز کی ضرورت نہیں ٗ ہر منتخب

کھلاڑی کو پورا موقع دینا چاہتے ہیں۔ایک سوال پر انہوں نے کہاکہ امام الحق کا چچا ضرور ہوں مگر ان کو صلاحیت کی بنا پر منتخب کیا گیا ہے۔انہوں نے کہاکہ امام کی گزشتہ 2سال میں کارکردگی اچھی رہی، جس طرح میں دیگر کرکٹرز کیلیے دعاگو ہوتا ہوں، ان کیلیے بھی ایسا ہی کروں گا کہ وہ کامیاب ہوں۔انضمام الحق نے کہا کہ ون ڈے اسکواڈ کیلئے 15کرکٹرز منتخب کیے، سوال صرف امام الحق کا ہی کیوں کیا جارہا ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…